English to Urdu Translation

gee, gee whiz found in 78 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Gawkn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
27.GawkishAdjective
بے وقوف ۔ بور ۔ بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ سِڑی ۔
28.Gawksn.
1. کویل
2. گاؤدی۔ احمق۔ سادہ لوح
Noun
خَبطی ۔ بے تُکا آدمی ۔ جھینپو ۔ سادہ لوح ۔
29.Gawkyadj.
نادان۔ بیوقوف۔ احمق۔ گنوار۔ پھؤڑ
Adjective
بے تُکا ۔ بے ڈھنگا ۔ جھینپو ۔
30.Gayadj.
1.
2. بھڑکیلا۔ نمائشی۔ زرق برق
Adjective
مسرُور ۔ خُوش ۔ شاداں ۔ بَد چلن ۔ عیّاش ۔ ہم جِنس پرَست ۔ لونڈا ۔
31.Gaysadj.
1.
2. بھڑکیلا۔ نمائشی۔ زرق برق
Adjective
مسرُور ۔ خُوش ۔ شاداں ۔ بَد چلن ۔ عیّاش ۔ ہم جِنس پرَست ۔ لونڈا ۔
32.Gazen.
1. تاک۔ ٹکٹکی
2. جس چیز کو غور سے دیکھیں
v.n.
گھورنا۔ تاک باندھنا۔ تاکنا۔ ٹکٹکی لگانا۔ شوق سے دیکھنا۔ کٹورنا
Verb
ٹِکٹِکی باندھ کَر دیکھنا ۔ گُھور کَر دیکھنا ۔ نظر جما کَر دیکھنا ۔
33.Gazesn.
1. تاک۔ ٹکٹکی
2. جس چیز کو غور سے دیکھیں
v.n.
گھورنا۔ تاک باندھنا۔ تاکنا۔ ٹکٹکی لگانا۔ شوق سے دیکھنا۔ کٹورنا
Verb
ٹِکٹِکی باندھ کَر دیکھنا ۔ گُھور کَر دیکھنا ۔ نظر جما کَر دیکھنا ۔
34.GeNoun
عنصر جرمینیم کی علامت ۔
35.Gechov.n.
تک تک کرنا۔ گاڑی ہانکنا
36.Geckon.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
37.Geckoesn.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
38.Geckosn.
ایک قسم کی چھپکلی
Noun
گھریلو چھپکلی ۔ گیکو ۔ ایک چھوٹی بے ضرر چھپکلی جو گرم مُلکوں میں عام ہوتی ہے ۔
39.GeeInterjection
سی سی ۔ گھوڑے یا دیگر لَدّو جانوروں کو چلانے یا دائیں بائیں موڑنے کی آوازیں ۔ مُماثل آواز ۔
40.Gee, gee whizInterjection
شی شی ۔ معمولی حیرت ۔ جوش ۔ ولولہ کا اِظہار ۔
41.Geesen.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
42.GeishaNoun
گیشا ۔ جاپانی رقاصہ ۔ جاپانی طوائف ۔ رقص ، گانا اور باتوں سے لُبھانے والی جاپانی لَڑکی ۔
43.GeoNoun
سابقہ بمعنی ارض ۔ زمین ۔
44.GessoNoun
جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Noun
کھریا مٹّی اور گوند کا آمیزہ ۔
45.Gewgawn.
کٹھ پتلی۔ کھلونا
Noun
کھِلونا ۔ نُمائشی زیور ۔ مَحَض دِکھاوے کی چیز ۔
46.Gewgawsn.
کٹھ پتلی۔ کھلونا
Noun
کھِلونا ۔ نُمائشی زیور ۔ مَحَض دِکھاوے کی چیز ۔
47.Gheeگھی ۔
Noun
گھی ۔ گاۓ اور بھینس کے دودھ سے نِکالا گیا مکھن جسے تا کر صاف کر لیا گیا ہو ۔
48.Gi, g.i.Adjective
امریکی فوجوں میں شامِل شخص کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کے بارے میں ۔ فوجی قوانین کا پابند ۔
49.Gig 1. لٹو۔ پھرکی
2. ٹم ٹم۔ ہلکی گاڑی
3. جہاز کے ساتھ کی کشتی
Noun
تانگہ ۔ ٹم ٹم ۔ دو پہیے والی ہلکی گاڑی ۔ ماہی بھالا ۔ مَچھلی کے شِکار کے لیے بھالا ۔
Noun
ایک چھوٹی سی ہلکی ناوٴ جو کشتیوں کی دوڑ میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
50.Gigs 1. لٹو۔ پھرکی
2. ٹم ٹم۔ ہلکی گاڑی
3. جہاز کے ساتھ کی کشتی
Noun
تانگہ ۔ ٹم ٹم ۔ دو پہیے والی ہلکی گاڑی ۔ ماہی بھالا ۔ مَچھلی کے شِکار کے لیے بھالا ۔
Noun
ایک چھوٹی سی ہلکی ناوٴ جو کشتیوں کی دوڑ میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
gee, gee whiz found in 78 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.